Reply to Thread New Thread |
06-23-2010, 08:58 PM | #1 |
|
السلام علیکم
بہت سے پاکستانی طلباء اپنے تعلیمی مستقبل کے لحاظ سے غیر یقینی کی کیفیت کا شکار ہوتے ہیں. اس حوالے سے میرے پاس ایک چارٹ آیا جو طلباء کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہوسکتا ہے.. اس میں کچھ ضروری تدیلیاں کر کے آپ کے ساتھ شئیر کررہا ہوں.. امید ہے آپ اس چارٹ سے پورا فائدہ اٹھائیں گے.. اگر نیچے تصویر صحیح نہ کھل رہی ہو تو میں نے فایل اٹیچ بھی کی ہوئی ہے، آپ ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھ سکتے ہیں والسلام دعاؤں کا طالب سکپر |
|
06-23-2010, 10:50 PM | #2 |
|
|
|
06-29-2010, 07:35 AM | #4 |
|
|
|
07-08-2010, 01:05 PM | #10 |
|
|
|
07-08-2010, 02:45 PM | #11 |
|
<b>بہت زبردست اور پیاری شیئرنگ کی ہے آپ نے کپتان صاحب
لیکن یہ کیریئر چارٹ ان ممالک کے لئے انتہائی کارآمد ہے جہاں واقعی میرٹ پر کام ہوتا ہے ہمارے ملک پاکستان میں تو ماشااللہ ایوانوں تک جعلی ڈگریوں کے مالکان بیٹھے ہیں اور بے شمار جعلی ڈگریاں لے کر بڑے بڑے عہدوں پر افسران بیٹھے ہیں جنہیں آتا جاتا کچھ نہیں ان تمام لوگوں نے مل کر ہمارے پیارے ملک پاکستان کا جو حال کیا ہے اس کے بعد یہ چارٹ دیکھ کر مجھے انتہائی افسوس ہورہا ہے کہ ہماری آنے والی جنریشن کے لئے سوائے تباہی کے کچھ نہیں اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان اور ہمارے لوگوں پر اپنا رحم و کرم نازل فرمائیں ورنہ تباہی ہمارا مقدر ہی ثابت ہوگی اور کچھ نہیں ایک بار پھر آپ کی اتنی پیاری اور جاندار شیئرنگ کا بے حد شکریہ |
|
07-13-2010, 04:44 PM | #16 |
|
|
|
07-17-2010, 08:24 AM | #18 |
|
|
|
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|